Connect with us

پاکستان

عالمی یوم ہیموفیلیا، کمشنر سرگودھا کا سندس فاؤنڈیشن کا دورہ، بچوں سے اظہارِ شفقت اور ڈونرز کو خراجِ تحسین

commissioner-sargodha hafiz shokat

سرگودھا (صداۓ سچ نیوز) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے آج 17 اپریل عالمی یوم ہیموفیلیا کے موقع پر سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔ انہوں نے زیرِ علاج بچوں سے ملاقات کی، انہیں پھول پیش کیے، ان پر دستِ شفقت رکھا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

کمشنر نے ہر بچے کے پاس جا کر ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے حوصلے کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

کمشنر نے فاؤنڈیشن کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ بھی کیا اور وہاں موجود ڈونرز سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

انہوں نے فاؤنڈیشن کے لیے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت ایک عظیم فریضہ ہے۔اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کمشنر سرگودھا نے کہا کہ "تشخیص علاج کی طرف پہلا قدم ہے”، لہٰذا بروقت تشخیص کے ذریعے ہیموفیلیا جیسے امراض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یاسمین انصاری کی ٹرمپ پر سخت تنقید، دماغی توازن پر سوال اٹھا دیا

انہوں نے کہا کہ ایسے بچوں کی بحالی کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ یہ بچے تعلیم حاصل کر کے عملی زندگی میں بھرپور حصہ لے سکیں۔انہوں نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ حکومتی کفایت شعاری اقدام پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

کمشنر نے تاجر برادری اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کی جانب سے کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دیگر شعبے بھی اس ضمن میں بھرپور تعاون کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
پاکستان5 منٹس ago

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔ آل پاکستان...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکرز نے آبنائے ہرمز کو عبور کرلیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکرز نے انتہائی کشیدہ صورتحال اور امریکی ناکہ بندی کے باوجود...

hafiz-shaukat-commissioner-sargodha hafiz-shaukat-commissioner-sargodha
پاکستان1 گھنٹہ ago

سٹی ڈویلپمنٹ پیکج، سرگودھا شہر میں 15 بڑی اور متعدد چھوٹی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کی سمری تیار، پنجاب حکومت کو فنڈز کے لیے ارسال

سرگودھا (صداۓ سچ نیوز) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی ذاتی دلچسپی اور خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ...

commissioner-sargodha hafiz shokat commissioner-sargodha hafiz shokat
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی یوم ہیموفیلیا، کمشنر سرگودھا کا سندس فاؤنڈیشن کا دورہ، بچوں سے اظہارِ شفقت اور ڈونرز کو خراجِ تحسین

سرگودھا (صداۓ سچ نیوز) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے آج 17 اپریل عالمی یوم ہیموفیلیا کے موقع پر...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویتنام اور افغانستان جنگ میں 18 سال لگے،...

donald trump donald trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

یاسمین انصاری کی ٹرمپ پر سخت تنقید، دماغی توازن پر سوال اٹھا دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ڈیمو کریٹک رکنِ کانگریس یاسمین انصاری کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک...

rain rain
پاکستان3 گھنٹے ago

بارشوں کا نیا سلسلہ، آندھی، گرج چمک، ژالہ باری اور برف باری کا امکان

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) این ڈی ایم اے کی جانب سے 18 سے 23 اپریل کے دوران بارش...

strait of hormuz strait of hormuz
پاکستان3 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں پاکستانی جہازوں، عملےکی سلامتی اور محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنائی جائے، پاکستانی مندوب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) قوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے آبنائے ہرمز کی بندش پر...

iran-pakistan-relations iran-pakistan-relations
پاکستان3 گھنٹے ago

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شکر گزار ہیں، محمد باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کی ثالثی کی...

over-billing over-billing
پاکستان4 گھنٹے ago

بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کےلیے...

Trending