تازہ ترین
شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا نجف میں تعزیتی جلوس منزل کی جانب رواں دواں، لاکھوں افراد شریک
نجف (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا نجف میں تعزیتی جلوس منزل کی جانب رواں دواں ہے، نجف کی سڑکوں پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا،لاکھوں افراد شریک ہوئے۔
تعزیتی جلوس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی،نجف کی سڑکیں سوگواروں سے بھرگئیں،شرکا شہید رہبرِ اعلیٰ کی تصاویر اٹھائے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے رہے۔
تعزیتی جلوس میں سرخ جھنڈے اٹھائےشرکا کے امریکا اور اسرائیل سے انتقام کےنعرے لگائے گئے،شہید سپریم لیڈرکے جسد خاکی کو آخری دیدار کیلئے کربلا بھی لےجایاجائےگا،رہبراعلیٰ کوکل مشہد میں امام علی رضا کے روضے کے احاطے میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

