تازہ ترین
فنڈز کی کمی، اقوام متحدہ کا عالمی ادارہ خوراک فلسطینیوں کی امداد آدھی کرنے پر مجبور
نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کا عالمی ادارہ خوراک فنڈز کی کمی کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینیوں کی امداد آدھی کرنے پر مجبور ہوگئی۔
انتہائی کمزور اور ضرورت مند 4 لاکھ فلسطینیوں کی بجائے اس مہینے صرف 2 لاکھ فلسطینیوں کو امداد دی جاسکے گی۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق مغربی کنارے میں خوراک کی ضرورت دگنی ہوچکی ہے، وہ خاندان بھی جو کبھی خوشحال تھے اور اپنی زمین سے روزگار کماتے تھے، وہ بھی آج خوراک خریدنے کی سکت نہیں رکھتے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

