Connect with us

تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے جلد خاتمے کی امید ظاہر کردی

trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کے جلد خاتمے کی امید ظاہر کردی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ امید ہےامریکا ایران جنگ کے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، ایران بری طرح متاثرہو رہا ہے اورمعاہدہ کرنا چاہتا ہے،جنگ جلد ختم ہوگی،ہم چاہیں توکسی بھی وقت معاہدہ ہو سکتا ہے،دیکھتے ہیں معاملہ کیسے آگے بڑھتا ہے۔

ٹرمپ نےایران جنگ کےباعث تیل کی بڑھتی قیمتوں پر بھی بات کی اورکہاکہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ حاصل ہونے والی کامیابیوں کے مقابلے میں کچھ نہیں۔

 دوسری جانب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سےاہم ملاقات متوقع ہے،یہ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس کے موقع پرہوسکتی ہے،ملاقات میں ایران کےساتھ جنگ کے اگلےمرحلے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

امریکی محکمہ خارجہ نےبدھ کو اس حوالے سےابتدائی دعوت نامےبھی بھیج دیے، اجلاس میں دیگر عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔

رپورٹ کےمطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بھی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے خواہشمند ہیں تاہم ابھی تک ملاقات کا وقت طے نہیں ہوا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Saudi airstrikes in Yemen. Saudi airstrikes in Yemen.
پاکستان59 منٹس ago

یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 3 ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز نشانہ بنے، حوثیوں کا دعویٰ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا۔ یمن کے...

social-media-campaign social-media-campaign
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،وزارت داخلہ نے تمام...

Uzma Bukhari Uzma Bukhari
پاکستان1 گھنٹہ ago

اقوام متحدہ نے مریم نواز کو ‘اپنی چھت اپنا گھر’ کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(صداۓ سچ نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ نے مریم نواز کو ‘اپنی چھت اپنا گھر’...

Trump Trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے تجارت ختم کرنے کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو رُکن بنانے کی صورت میں یورپی ممالک پر بھاری...

petrol petrol
پاکستان1 گھنٹہ ago

پیٹرول ریلیف اسکیم کا مالی میکنزم آج طے کیا جائے گا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرول ریلیف اسکیم کے مالی میکنزم کو آج حتمی شکل دی جائے گی،وزارت توانائی، سرکاری...

mustafa kamal mustafa kamal
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ پاکستان کو بچانے اور چلانے کا واحد طریقہ...

Palestinian President Mahmoud Abbas Palestinian President Mahmoud Abbas
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اقوامِ متحدہ کا اجلاس، امریکا کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ویزا دینے سے انکار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اگلے ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت...

CDF Asim munir reached iran CDF Asim munir reached iran
تازہ ترین4 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی ہے۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی...

Security forces operations in Balochistan Security forces operations in Balochistan
پاکستان5 گھنٹے ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا کا حوثیوں سے براہِ راست رابطہ، جے ڈی وینس نے تصدیق کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی۔ رپورٹس...

Trending