تازہ ترین
امریکی صدراورخاتونِ اول کی جانب سے امریکی مسلمانوں کو عیدالفطرکی مبارکباد
واشنگٹن (صدائے سچ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورخاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے امریکی مسلمانوں کو عیدالفطرکی مبارکباد دی ہے۔
اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھاکہ عیدالفطرخوشیوں کا تہوارہے جومسلمانوں کوایک ساتھ جوڑتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عیدالفطرخاندانی، سماجی اورمذہبی ہم آہنگی کی علامت ہے، یہ تہوار امریکا میں مذہبی آزادی کے بنیادی اصول کی بھی یاد دہانی کراتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نمازِ عید ادا کرنے سے روک دیا
ان کا کہنا تھاکہ عید منانے والوں کو پرخلوص مبارکباد اوربابرکت عید کی دعا کرتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

