پاکستان
وفاقی وزارت صحت کا 13 سے 19 اپریل تک انسداد پولیومہم شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزارت صحت نے پولیو کے کمزور ٹرانسمیشن موسم کا فائدہ اٹھانےکا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی وزارت صحت نے 13 سے 19 اپریل تک انسداد پولیومہم شروع کرنےکافیصلہ کیا ہے،کراچی،کوئٹہ اور جنوبی کے پی جیسے ہائی رسک علاقوں کیلئےموثرحکمت عملی تیار کرلی گئی،ہائی رسک علاقوں کی ہر یونین کونسلزمیں 5 روزمکمل مہم اور 2 دن کیچ اپ مہم ہوگی،عام یونین کونسلزمیں تین روز مکمل مہم اور چار روز کی کیچ اَپ مہم ہوگی۔
قومی مہم کےدوران 4 کروڑ 53 لاکھ بچوں کوپولیوسےبچاؤ کےقطرے پلانے کا ہدف ہے،انسداد پولیو مہم میں 4 لاکھ 13 ہزار سے زائدفرنٹ لائن ورکرزحصہ لیں گے،مہم کے دوران بچوں کو پولیو ویکسین کے ساتھ وٹامن اے بھی فراہم کیا جائے گا،مسلسل کامیاب مہم کے باعث رواں سال صرف ایک پولیووائرس سامنے آیا،طبی ماہرین نے رواں سال کی انسداد پولیو مہم کو نتیجہ خیز قرار دے دیا
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

