تازہ ترین
ایران، 2 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت دیدی گئی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی عدالت نے مزید 2 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت سنائی تھی جس پر عمل درآمد ہو گیا ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق 2 سیاسی قیدیوں ابوالحسن منتظر اور وحید بنی عامریان کو (آج) ہفتے کے روز سزائے موت دے دی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے ان کی سزاؤں کو برقرار رکھا تھا۔
رپورٹس کے مطابق دونوں افراد کو دسمبر 2024ء میں مزید 4 ملزمان کے ساتھ سزائے موت سنائی گئی تھی۔
ان دونوں افراد پر مسلح بغاوت سمیت متعدد الزامات عائد کیے گئے تھے، جن کا تعلق جلا وطن اپوزیشن گروپ مجاہدینِ خلق آرگنائزیشن (ایم ای کے) سے بتایا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

