Connect with us

پاکستان

جون میں بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، صارفین کو 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچا لیا گیا، پاور ڈویژن

electricity

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ جون میں بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، صارفین کو 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ سے بچا لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا ہے، ایل این جی بندش اور مہنگے فرنس آئل کے استعمال کے باوجود صارفین پر اضافی بوجھ نہیں پڑے گا۔

پاور ڈویژن کے مطابق ممکنہ طور پر صارفین پر پڑنے والے 38 ارب روپے کے اضافی بوجھ کو روکا گیا ہے جبکہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کو 1.73 روپے فی یونٹ اضافے پر محدود رکھا گیا۔

ترجمان نے کہا کہ پالیسیوں کے تسلسل، بجلی کی طلب میں اضافے اور اسپیشل پیکیج کی بدولت صارفین کو ریلیف دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

انہوں نے بتایا کہ مقامی گیس کی اضافی فراہمی اور درآمدی کول پلانٹس سے پیداوار کے ذریعے لوڈ مینجمنٹ کو کم کیا گیا۔

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق پہلی سہ ماہی میں بجلی صارفین کو 65 ارب روپے کی واپسی ممکن ہوئی جبکہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی بدولت صارفین کو 1.93 روپے فی یونٹ ریلیف دیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے اثرات کو مکمل طور پر ختم کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ ماہ ریفرنس ٹیرف میں بھی کسی اضافے کا امکان نہیں بلکہ تقریباً 20 پیسے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کی توقع ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
برطانیہ اور یورپ12 گھنٹے ago

ہم نے خطرے کی گھنٹی کب سننی ہے؟

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ 2014 میں برطانیہ آنے کے بعد مجھے ایک بات بارہا محسوس ہوئی اور...

Sayed Shabbir Abbas Sayed Shabbir Abbas
پاکستان12 گھنٹے ago

عوامی مسائل کے حل کیلئے اہلیان علاقہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، سید شبر عباس ایڈووکیٹ

گوجر خان (صدائے سچ نیوز)عوامی مسائل کے حل اور علاقائی ترقی کیلئے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں اور...

rwp medical university rwp medical university
پاکستان13 گھنٹے ago

یو ایچ ایس ریجنل سینٹر کی اپ گریڈیشن، یو ایچ ایس اور آر ایم یو کے درمیان تعلیمی تعاون مزید مضبوط

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) لاہور نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی (RMU) میں اپنے ریجنل سینٹر کی...

Chaudhary Obaidullah Chaudhary Obaidullah
پاکستان13 گھنٹے ago

اساتذہ کرام کو ہر سطح پر عزت و تکریم دی جائے، چوہدری عبیداللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز، چیئرمین کیریئر سکولز سسٹم محمد عبیداللہ چوہدری...

Salman-Akram-Raja Salman-Akram-Raja
پاکستان13 گھنٹے ago

پی ٹی آئی نے حکومت سے دوبارہ بات چیت کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ختم ہونے کے باوجود پی ٹی آئی نے دوبارہ...

Yemeni Forces Yemeni Forces
تازہ ترین15 گھنٹے ago

یمنی فورسز نے باب المندب، ذوباب کا کنٹرول حاصل کرلیا

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں سرکاری فورسز نے حوثیوں سے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ یمن میں...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان15 گھنٹے ago

حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ...

Rain-In-Punjab Rain-In-Punjab
پاکستان16 گھنٹے ago

پی ڈی ایم اے کی 6، 7 اکتوبر کو پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے 6 تا 7 اکتوبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں...

Iran-Army-Chief-Ameer-Hatami Iran-Army-Chief-Ameer-Hatami
تازہ ترین16 گھنٹے ago

دشمن نے دوبارہ غلطی کی تو ایرانی فوج کچل دے گی، ایرانی آرمی چیف

تہران (صداے سچ نیوز) ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ دشمن نے دوبارہ کوئی غلطی...

gold gold
پاکستان16 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ...

Trending