Connect with us

تازہ ترین

ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پرکارروائی روک دی ہے، امریکی صدر

donald-trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پر کارروائی روک دی گئی ہے۔

ٹرمپ کےمطابق قطر،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اورچنددیگرممالک نےحملہ نہ کرنے کی درخواست کی،جس کےبعد ممکنہ کارروائی کودو سےتین دن کیلئےمؤخرکیاگیا،وقت کم ہے لیکن سفارتی کوششوں کا امکان موجود ہے۔

امریکی صدر نےکہاکہ ممکنہ معاہدےکی صورت میں ایران کے پاس جوہری ہتھیارنہیں ہوں گےکیونکہ امریکا ایران کونیوکلیئرہتھیاررکھنےکی اجازت نہیں دےسکتا، ایران کی بحریہ اور فضائیہ تباہ ہو چکی ہے،ایران کی پہلی اوردوسری درجےکی قیادت کو بھی ختم کردیا گیا ہے،عسکری طور پر ایران کے پاس اب کچھ نہیں بچا۔

انہوں نےمزیدکہا کہ بعض ممالک براہ راست ایران اور امریکا کے درمیان رابطوں میں مصروف ہیں اور امید ہے کہ صورتحال بہتری کی جانب جا سکتی ہے،اگر بغیر بمباری کے مسئلہ حل ہو گیا تو انہیں بے حد خوشی ہوگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

india-rain-2 india-rain-2
تازہ ترین2 منٹس ago

ممبئی میں طوفانی بارش سے نظامِ زندگی مفلوج، نشیبی علاقے زیرِ آب

ممبئی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی شہرممبئی میں طوفانی بارش نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ چند گھنٹوں کے دوران تقریباً...

supreme-court-of-pakistan supreme-court-of-pakistan
پاکستان2 گھنٹے ago

کنٹریکٹ ملازمین کی سینیارٹی اور پروموشن کا تعین صرف مستقل تقرری کی تاریخ سے ہو گا ،سپریم کورٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کورٹ نےکنٹریکٹ ملازمین کی پروموشن اور سینیارٹی سےمتعلق اہم قانونی اصول وضع کر تے...

bilawal bhutto bilawal bhutto
پاکستان2 گھنٹے ago

بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے، نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی حلف برداری میں شرکت کریں گے

اسکردو (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسکردو پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری کا استقبال پیپلز...

jail jail
پاکستان3 گھنٹے ago

حکومتِ پنجاب نے قیدیوں کے اہلخانہ کی سہولت کے لیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومتِ پنجاب نے قیدیوں کے اہلخانہ کی سہولت کے لیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی ۔...

murder murder
پاکستان3 گھنٹے ago

ڈیرہ بگٹی میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ درینجن میں رقم کے تنازع پر 2 گروپوں کے...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان3 گھنٹے ago

پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مخلتف مقامات پر بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ،خیبرپختونخوا، اور سندھ کے مختلف مقامات پر آج بارش پیشگوئی کی ہے۔  محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام...

fire fire
تازہ ترین3 گھنٹے ago

نیویارک، یومِ آزادی پر آتش بازی کے دوران بروکلین برج پر آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے 250ویں یومِ آزادی کی تقریبات پر بروکلین برج کے قریب آتش بازی کے دوران...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

وینزویلا اور ایران جنگ سمیت شاندار کامیابیاں حاصل کیں، ٹرمپ کا امریکا کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے دور حکومت میں وینزویلا اور...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی حزب اللہ وفد سے ملاقات، مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے حزب اللہ کے وفد سے ملاقات کی،جس میں خطے کی موجودہ...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آیت اللّٰہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں کو روتا دیکھ کر حیرت ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں...

Trending