Connect with us

پاکستان

27 ویں برسی عون محمد رضوی شہید

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) 24مئی 2026 بروز اتوار بمقام مرکزی امام بارگاہ G-6/2 اسلام آباد میں پی ٹی وی کے سابق کنٹرولر و سماجی شخصیت عون محمد رضوی کی 27 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

صبح 11:00 بجے قرآن خوانی ہوگی جبکہ دن 1:00 بجے مجلس عزا شروع ہوگی، مفسر قرآن علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، بحر المصائب ذاکر اہل بیت وسیم عباس بلوچ، شاعر آل عمران شوکت رضا شوکت، وکیل آل محمدؐ علامہ علی ناصر الحسینی تلہاڑا، خطیب اہل بیت قمر حیدر زیدی، ذکر محمدؐ و آل محمدؐ بیان فرمائیں گے۔

اس موقع پر منقبت و نوحہ خوانی فرحان علی وارث کریں گے، ہدیہ عقیدت افتخار عارف ، سوزوسلام شفاعت نقوی پیش کریں گے جبکہ ناظم ممبر کے فرائض فردوس عالم سرانجام دیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

jail jail
پاکستان2 منٹس ago

حکومتِ پنجاب نے قیدیوں کے اہلخانہ کی سہولت کے لیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومتِ پنجاب نے قیدیوں کے اہلخانہ کی سہولت کے لیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی ۔...

murder murder
پاکستان9 منٹس ago

ڈیرہ بگٹی میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ درینجن میں رقم کے تنازع پر 2 گروپوں کے...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان17 منٹس ago

پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے مخلتف مقامات پر بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب ،خیبرپختونخوا، اور سندھ کے مختلف مقامات پر آج بارش پیشگوئی کی ہے۔  محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام...

fire fire
تازہ ترین36 منٹس ago

نیویارک، یومِ آزادی پر آتش بازی کے دوران بروکلین برج پر آگ بھڑک اٹھی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے 250ویں یومِ آزادی کی تقریبات پر بروکلین برج کے قریب آتش بازی کے دوران...

trump trump
تازہ ترین43 منٹس ago

وینزویلا اور ایران جنگ سمیت شاندار کامیابیاں حاصل کیں، ٹرمپ کا امریکا کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے دور حکومت میں وینزویلا اور...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین50 منٹس ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی حزب اللہ وفد سے ملاقات، مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے حزب اللہ کے وفد سے ملاقات کی،جس میں خطے کی موجودہ...

Trump Trump
تازہ ترین59 منٹس ago

آیت اللّٰہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں کو روتا دیکھ کر حیرت ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں...

ayatollah-ali-khamenei-funeral ayatollah-ali-khamenei-funeral
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تہران میں نمازجنازہ ادا، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبار

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تہران میں نماز جنازہ  کردی...

Bin_govir Bin_govir
تازہ ترین14 گھنٹے ago

اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر امریکا کا دورہ منسوخ کردیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر امریکا...

trump trump
تازہ ترین14 گھنٹے ago

نیتن یاہو جانتے ہیں کہ باس کون ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس...

Trending