پاکستان
وزیراعظم کا قطری ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون اور مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم آل ثانی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعاون اور مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
دوران بات چیت پاکستان کی قیادت میں جاری امن کوششوں پر خصوصی توجہ مرکوز رہی ، وزیراعظم نے پاکستان کے امن اقدام کی حمایت پر قطر کا تہہِ دل سےشکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان تنازع کے پُرامن حل کے لیے مذاکرات، سفارت کاری سے اپنی بھرپورکوششیں جاری رکھے گا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پرکارروائی روک دی ہے، امریکی صدر
دونوں رہنماؤں نے جنگ بندی برقرار رکھنے، مزید کشیدگی سے گریز کرنے اور خطےمیں امن و استحکام کی بحالی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کےتسلسل کی اہمیت پربھی زور دیا۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

