Connect with us

پاکستان

اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں استحکام پارٹی پاکستان سے ہاتھ ملالیا

ipp-flag

گلگت بلتستان (صداۓ سچ نیوز) اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں استحکام پارٹی پاکستان سے ہاتھ ملالیا۔ 

گلگت بلتستان اسمبلی کےانتخابات میں سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے،اسلامی تحریک کے اُمیدوار وزیر الیاس
استحکامِ پاکستان پارٹی کےحق میں دستبردارہوگئے-

آئی ٹی پی کےمرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیرمیثمی نے گلگت بلتستان سات سکردو کےحلقہ نمبرایک کی نشست پرراجہ جلال کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب، پابندیاں ختم کرنے، منجمد اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ

راجہ جلال حسین نے انتخابی اتحاد کے بعد سیاسی پوزیشن کو مزید مستحکم قرار دیا،جیسے جیسے انتخابات کی تاریخ نزدیک آرہی ہے سیاسی درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

yemen-attack-on-israeil yemen-attack-on-israeil
تازہ ترین8 منٹس ago

یمنی فورسز اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں میں 65 اموات کی تصدیق

یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثی جنگجوؤں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہے۔ یمنی حکام کے...

Britishpassport Britishpassport
تازہ ترین14 منٹس ago

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ، برطانیہ ٹاپ 10 کا حصہ، امریکا باہر

برطانیہ دنیا کے طاقتور ترین ٹاپ ٹین پاسپورٹ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب جبکہ امریکا شامل ہونے سے محروم...

mohsin mohsin
تازہ ترین22 منٹس ago

شہید رہبراعلیٰ کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشیر ایرانی سپریم لیڈر محسن رضائی کا کہنا ہے کہ شہید رہبراعلیٰ کے خون کا بدلہ...

cargo-ship cargo-ship
تازہ ترین6 گھنٹے ago

یمن کے ساحل کے قریب کارگو بحری جہاز پر نامعلوم افراد کا حملہ

بحیرہ احمر (صداۓ سچ نیوز) یمن کے ساحل کے قریب بحیرہ احمر میں ایک کارگو بحری جہاز پر نامعلوم افراد...

dispensery dispensery
پاکستان6 گھنٹے ago

سندھ کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں غیرسرکاری ادارے کے حوالے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) محکمۂ صحت سندھ نے صوبے بھر کی تمام سرکاری ڈسپنسریاں ایک سرکاری فنڈڈ غیر سرکاری ادارے...

us-shooting us-shooting
تازہ ترین6 گھنٹے ago

نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکی شہر نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4 بچوں...

india-rain-2 india-rain-2
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ممبئی میں طوفانی بارش سے نظامِ زندگی مفلوج، نشیبی علاقے زیرِ آب

ممبئی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی شہرممبئی میں طوفانی بارش نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ چند گھنٹوں کے دوران تقریباً...

supreme-court-of-pakistan supreme-court-of-pakistan
پاکستان8 گھنٹے ago

کنٹریکٹ ملازمین کی سینیارٹی اور پروموشن کا تعین صرف مستقل تقرری کی تاریخ سے ہو گا ،سپریم کورٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کورٹ نےکنٹریکٹ ملازمین کی پروموشن اور سینیارٹی سےمتعلق اہم قانونی اصول وضع کر تے...

bilawal bhutto bilawal bhutto
پاکستان9 گھنٹے ago

بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے، نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی حلف برداری میں شرکت کریں گے

اسکردو (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسکردو پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری کا استقبال پیپلز...

jail jail
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومتِ پنجاب نے قیدیوں کے اہلخانہ کی سہولت کے لیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومتِ پنجاب نے قیدیوں کے اہلخانہ کی سہولت کے لیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی ۔...

Trending