Connect with us

تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات، معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع

us-iran-talks

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات بحالی کی کوششوں میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران معاہدے کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان سے اہم شخصیت کل ایران روانہ ہوسکتی ہے۔ جس کے بعد معاہدے کے حتمی نکات کا جلد اعلان متوقع ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھی بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔ دیکھتےہیں کیا ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم معاملہ ختم کردیں یا ایران ڈیل پر دستخط کردے۔ ایران ڈیل کرے یا بہت بری چیزوں کے لئے تیار ہوجائے۔

دوسری جانب امریکا ایران مذاکرات کی بحالی کی کوششوں کے سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے۔

وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی۔ محسن نقوی پاسداران انقلاب کے جنرل احمد وحیدی سے بھی ملے۔ خطے کی صورتحال اورایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

وفاقی وزیرداخلہ نے تہران میں ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے بھی ملاقات کی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے یہ دوسری ملاقات ہے۔ خطے کی صورتحال اور ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین2 گھنٹے ago

میلبورن میں محبت کا ذائقہ، چنیوٹی کنہ

تحریر: نثار حسین امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کا حکمت بھرا فرمان ہے "کھانے کیلئے زندہ نہیں بس...

Senior Advisor Wafaqi Mohtasib visited FGEHA (2) Senior Advisor Wafaqi Mohtasib visited FGEHA (2)
پاکستان3 گھنٹے ago

وفاقی محتسب ایڈوائز کا فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کا دورہ، پیشہ ورانہ کارکردگی پر خراج تحسین

اسلام آباد: فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں وفاقی محتسب کی خصوصی ٹیم نے سینیئر ایڈوائزر حامد علی خان کی...

ismael-Baqai ismael-Baqai
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا کو ایرانی بحری جہازوں کیخلاف ‘بحری قزاقی’ کو ختم کرنا ہوگا، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کو ایرانی بحری جہازوں کے خلاف...

punjab-assembly punjab-assembly
پاکستان3 گھنٹے ago

پاک چین برادرانہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔...

train-accident-3 train-accident-3
پاکستان4 گھنٹے ago

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں اور آپریشنل اخراجات میں اضافے کے باعث پاکستان ریلوے نے مختلف...

punjab-budget punjab-budget
پاکستان4 گھنٹے ago

بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا، آئی ایم ایف مشن کے پاکستان میں قیام میں توسیع

آئی ایم ایف مشن کے پاکستان میں قیام میں دو دن کی توسیع کردی گئی۔ نئےمالی سال کےبجٹ پر مشاورت...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران کے معاملے پر میرے اور نیتن یاہو کے درمیان اتفاق ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر میرے اور نیتن یاہو کے درمیان...

mohsin Naqvi Masood pezeskian mohsin Naqvi Masood pezeskian
پاکستان4 گھنٹے ago

محسن نقوی کی ایک ہفتے میں صدر مسعود پزشکیان سے دوسری ملاقات

تہران (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی ایک ہفتے میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے دوسری...

pm-shehbaz-sohail-afridi pm-shehbaz-sohail-afridi
پاکستان4 گھنٹے ago

گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

پشاور (صداۓ سچ نیوز) گیس فراہمی اور گندم کی ترسیل کے حوالے سے وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان مذاکرات...

Baqar Qalibaf Baqar Qalibaf
تازہ ترین4 گھنٹے ago

دشمن کی چالوں سے لگتا ہے وہ نئی جنگ کی تلاش میں ہے، باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن کی چالوں سے ظاہر...

Trending