تازہ ترین
ایران، امریکا مذاکرات اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا، عرب میڈیا
عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور حج کے بعد اسلام آباد میں ہوگا، تاہم سرکاری طور پر اس کی اب تک تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کےلیے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اہم شخصیت کل ایران کا دورہ کرسکتی ہے، پاکستانی اہم شخصیت کے دورے کے دوران اعلان کیا جاسکتا ہے کہ معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران مذاکرات، معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع
واضح رہے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹوں کے دوران دوسری بار اہم دورے پر تہران پہنچے ہیں، جہاں انہوں نے امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

