تازہ ترین
ایران پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے، شاید پاکستانی حکام آج تہران جارہے ہیں، مارکو روبیو
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے، شاید پاکستانی حکام آج تہران جارہے ہیں۔
سوئیڈن روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ دیکھتے ہیں ایران سے معاہدہ ہوپاتا ہے یا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات سے متعلق پیش رفت ہوئی ہے، اتحادی متفق ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات
مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ایران معاملے پر نیٹو اتحادیوں سے بہت ناراض ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز میں ٹول سسٹم کا نظام سفارتی معاہدے کو ناقابل عمل بنا دے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

