Connect with us

تازہ ترین

امریکا اور ایران جھڑپوں کے بعد متحدہ عرب امارات پر ڈرون حملے

shahed-drones

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاعی نظام اس وقت ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرون حملوں سے نمٹ رہے ہیں۔

وزارتِ دفاع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں سنائی دینے والی آوازیں دراصل یو اے ای کے فضائی دفاعی نظام کی کارروائی کا نتیجہ ہیں، جن کے ذریعے بیلسٹک میزائلوں، کروز میزائلوں اور ڈرونز کو فضا ہی میں تباہ کیا جا رہا ہے۔

وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے فضائی دفاعی نظام میزائلوں اور ڈرونز کے خطرات کے خلاف متحرک طور پر کارروائی کر رہے ہیں، اور ملک بھر میں سنائی دینے والی آوازیں انہی دفاعی آپریشنز کا حصہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران امریکہ جھڑپ کے فوراً بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

قبل ازیں ایرانی میڈٰیا نے کہا کہ قشم بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں متحدہ عرب امارات کا ہاتھ ہوسکتا ہے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق صیہونی ریاست کا واقعے سے تعلق نہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Marka Haq celebration in IMCG F-6 2 Marka Haq celebration in IMCG F-6 2
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو میں“معرکۂ حق” کے عنوان سے پُروقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات F-6/2 اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) 7 مئی 2026 کو “معرکۂ حق” کے عنوان...

Apna Ghar program, Apna Ghar program,
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)   وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 1845افراد کو 5 ارب روپے سے زائد کے قرضے...

roshan-digital-account roshan-digital-account
پاکستان3 گھنٹے ago

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری میں اضافہ، مجموعی سرمایہ کا حجم 12 ارب سے متجاوز

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ماہانہ سرمایہ کاری 32 کروڑ ڈالر...

IMF IMF
پاکستان3 گھنٹے ago

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہو گا،...

islamabad-airport islamabad-airport
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 سے 10 مئی تک فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کا امکان ہے، سول ایوی...

us-eu-flags us-eu-flags
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا کی یورپی یونین کو ایک بار پھر ٹیرف کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓسچ نیوز) امریکا نے یورپی یونین کو ایک بار پھر ٹیرف کی دھمکی دیدی۔ صدر ٹرمپ نے تجارتی معاہدے...

shahed-drones shahed-drones
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا اور ایران جھڑپوں کے بعد متحدہ عرب امارات پر ڈرون حملے

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاعی نظام اس وقت ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں...

crude-oil crude-oil
پاکستان5 گھنٹے ago

ایران امریکہ جھڑپ کے فوراً بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران اور امریکہ کے درمیان آبنائے ہرمز میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد جمعہ کی صبح ایشیائی منڈیوں میں تیل...

ksa ksa
تازہ ترین5 گھنٹے ago

کسی کو اپنی فضائی حدود جارحیت کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، سعودی عرب

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کسی کو اپنی فضائی حدود جارحیت کیلئے...

ptv ptv
پاکستان5 گھنٹے ago

نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں...

Trending