تازہ ترین
کسی کو اپنی فضائی حدود جارحیت کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، سعودی عرب
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کسی کو اپنی فضائی حدود جارحیت کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔
عرب نیوز کے مطابق سعودی حکام نے کہا کچھ عناصر سعودی موقف کو غلط انداز میں پیش کرنے کی کوشش کرہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب پاکستان کی جانب سے ہونے والی ثالثی کی کوششوں کے ساتھ کھڑا ہے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست
حکام کے مطابق پروجیکٹ فریڈم کے آغاز پرسعودی عرب نے امریکی افواج کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی تھی تاہم آپریشن روکنے کے اعلان کے بعد سعودی حکام نے یہ پابندی ہٹا دی ہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

