پاکستان
اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 سے 10 مئی تک فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کا امکان ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 8 سے 10 مئی کے لیے اہم نوٹم جاری کر دیا۔
پی اے اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 سے10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان ہے، آپریشنل وجوہات کےباعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و روانگی متاثرہوسکتی ہے۔
اسلام آباد آنے والی پروازوں کو اضافی ہولڈنگ فیول ساتھ رکھنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ 8 مئی کو صبح 10:45 سے دن 12:15تک پروازوں کی آمدوروانگی متاثرہوسکتی ہے، 9 اور 10مئی کورات 8 بجےسے9 بجکر15 منٹ کےدوران پروازوں کی آمد و روانگی متاثر ہوسکتی ہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

