تازہ ترین
امریکا کی یورپی یونین کو ایک بار پھر ٹیرف کی دھمکی
واشنگٹن (صداۓسچ نیوز) امریکا نے یورپی یونین کو ایک بار پھر ٹیرف کی دھمکی دیدی۔
صدر ٹرمپ نے تجارتی معاہدے کی منظوری کیلئے یورپی یونین کو 4 جولائی تک کی مہلت دے دی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وون ڈیئر لین سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ دونوں نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے پر اتفاق کیا۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا اور ایران جھڑپوں کے بعد متحدہ عرب امارات پر ڈرون حملے
صدر ٹرمپ نے کہا۔ یورپی یونین کی جانب سے تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کا منتظر ہوں۔ انہیں امریکا کے ڈھائی سو ویں یوم آزادی تک مہلت دی ہے۔ تب تک معاہدے کی منظوری نہ ہوئی تو یورپی یونی پر ٹیرف میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

