تازہ ترین
آیت اللّٰہ علی خامنہ ای اور اہل خانہ کی تدفین آج ہوگی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہید رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی تدفین آج مشہد مقدس روضہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔
آیت اللّٰہ خامنہ ای کی میت رات کربلا لائی گئی۔ گورنر آفس کے مطابق 70 لاکھ سوگواران نے شرکت کی۔
جسد خاکی کو کربلا میں حضرت عباس ؓ اور امام حسین ؓ کے روضوں میں لے جایا گیا۔ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
کربلا سے پہلے آیت اللّٰہ خامنہ ای کی میت نجف اشرف لائی گئی تھی جہاں حضرت علیؓ کے روضے میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ روضے اور اطراف جمع افراد کی تعداد 38 لاکھ بتائی گئی۔
پیر کو تہران اور منگل کو قم میں لاکھوں افراد نے شہید سید علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی نماز جنازہ ادا کی تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

