پاکستان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج اہم سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوں گے، جہاں وہ تہران میں ایرانی اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقاتوں کےدوران پاکستان اور ایران کےدوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا جائےگا،اس کےعلاوہ ایران اورامریکا کے درمیان جاری مذاکرات کی پیشرفت بھی گفتگو کا اہم محور ہوگی۔
ذرائع کےمطابق محسن نقوی خطےمیں کشیدگی کے خاتمے اورسفارتی روابط کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کے تناظرمیں متعدد بار تہران کا دورہ کرچکے ہیں۔ ان کےحالیہ دورے کو بھی علاقائی سفارت کاری اور اہم پیشرفت کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

