Connect with us

تازہ ترین

امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

US and Iran

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکا نے ایران سے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی برآمدات اور مبینہ ’شیڈو بینکنگ‘ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کے بیان کے مطابق اس نیٹ ورک نے متحدہ عرب امارات اور چین میں قائم فرنٹ کمپنیوں اور جہازوں کے ایک شیڈو فلیٹ کا استعمال کیا اور ایرانی ایل پی جی کو عمان کی ایل پی جی قرار دے کر فروخت کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ نظام موجودہ امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے تیار کیا گیا تھا اور اس کے ذریعے کروڑوں ڈالر مالیت کی ایل پی جی کی ترسیل کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: صرف امریکا اور چین ایران میں ملبے تلے دبا افزودہ یورینیم نکال سکتے ہیں: ٹرمپ

اس کے علاوہ امریکا  نے جمعے کو ایک ایرانی کرنسی ایکسچینج ہاؤس اور اس سے وابستہ افراد پر بھی پابندیاں عائد کیں جن پر ایران کے لیے اربوں ڈالر کی مالی لین دین میں سہولت فراہم کرنے کا الزام ہے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پابندیوں میں متعدد افراد، 12 کمپنیاں اور 6 ایل پی جی ٹینکرز شامل ہیں۔

پابندیوں میں شامل کمپنیاں مارشل جزائر، متحدہ عرب امارات اور چین میں موجود ہیں جبکہ  ایل پی جی ٹینکروں میں 4 پاناما کے پرچم بردار ٹینکر شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

nepra nepra
پاکستان5 گھنٹے ago

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، فی یونٹ 2 روپے 8 پیسے مہنگی

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ...

trump trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ڈیموکریٹس اور کمیونسٹ ایران جنگ میں امریکا کی فتح کے بجائے شکست چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس اور کمیونسٹ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایران...

petrol petrol
پاکستان5 گھنٹے ago

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اطلاق 7 ستمبر تک ہو گا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی...

Bedford Cricket Cup Bedford Cricket Cup
برطانیہ اور یورپ5 گھنٹے ago

برطانیہ کے شہر بیڈفورڈ میں کرکٹ کپ، بیڈفورڈ الیون فاتح

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے شہر بیڈ فورڈ میں بیڈفورڈ کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس...

Baqir-Qlibaf Baqir-Qlibaf
تازہ ترین5 گھنٹے ago

علاقائی ممالک اپنی سلامتی کا فیصلہ خود کریں، مقامی سکیورٹی نظام ضروری ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے مشترکہ...

irani-flag irani-flag
تازہ ترین5 گھنٹے ago

حالیہ جنگ میں دشمن کے 370 سے زائد طیاروں کو نشانہ بنایا، ایرانی فضائیہ کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فضائیہ کے دفاعی ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل محمد صادقیان نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ...

Hormuz Hormuz
تازہ ترین10 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل سے متعلق امریکی دعوے اور بحری اعداد و شمار مختلف کیوں؟

آبنائے ہرمز سے تیل اور تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے حوالے سے امریکا اور ایران کے دعوے ایک دوسرے سے...

AJK-assembly AJK-assembly
پاکستان10 گھنٹے ago

آزاد کشمیر حکومت کی نئی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر حکومت کی نئی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا  ہے ، وزرا سے...

Balochistan operations Balochistan operations
پاکستان10 گھنٹے ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں 48 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ...

gold gold
پاکستان10 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی...

Trending