تازہ ترین
حالیہ جنگ میں دشمن کے 370 سے زائد طیاروں کو نشانہ بنایا، ایرانی فضائیہ کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فضائیہ کے دفاعی ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل محمد صادقیان نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے دوران ایرانی فضائی دفاعی فوج نے 370 سے زائد دشمن طیاروں کو نشانہ بنایا جبکہ متعدد طیاروں اور ڈرونز کو مار گرایا گیا۔
ایرانی حکام کے مطابق 12 روزہ جنگ کے تجربات سے حاصل ہونے والی معلومات کی بنیاد پر ایران نے اپنی فضائی دفاعی کمزوریوں کی نشاندہی کی اور 28 فروری کو شروع ہونے والی دوسری جنگ سے قبل دفاعی نظام کو مزید مضبوط کیا۔
انہوں نے کہا کہ دشمن کو یقین تھا کہ جنگ کے پہلے ہی روز وسیع حملوں کے ذریعے ایران کے تمام فضائی دفاعی ریڈارز کو تباہ کردیا گیا ہے تاہم ایرانی فضائی دفاع نے دشمن کے طیاروں اور ڈرونز کو نشانہ بنا کر ان کے اندازوں کو غلط ثابت کیا۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ دو روز کے دوران خلیج فارس کی حدود میں ایک امریکی MQ-9 اسٹریٹجک ڈرون کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

