تازہ ترین
علاقائی ممالک اپنی سلامتی کا فیصلہ خود کریں، مقامی سکیورٹی نظام ضروری ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے مشترکہ سلامتی کے فروغ پر زور دینا اس اصول کی عکاسی کرتا ہے جس کی ایران طویل عرصے سے حمایت کرتا آیا ہے۔
قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ خطے کے ممالک کو اپنے مستقبل کی ذمہ داری خود سنبھالنی چاہیے اور حقیقی استحکام ایک ایسے نئے سکیورٹی ڈھانچے کے ذریعے ہی ممکن ہے جو مقامی سطح پر تشکیل دیا گیا ہو۔ انہوں نے کہا کہ ایران ایسے علاقائی سکیورٹی نظام کے قیام کے لیے تیار ہے۔
یادر ہے کہ چینی صدر نے مشرق وسطیٰ کے ممالک پر زور دیا تھا کہ وہ بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے اپنی سلامتی اور مستقبل کا اختیار خود سنبھالیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

