تازہ ترین
امریکی حملوں کے جواب میں ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کے جاری بیان کے مطابق کویت میں امریکی فوج کے دو جبکہ بحرین میں بھی دو امریکی اڈوں پر حملے کیے گئے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی امریکی فضائی حملوں کے ردعمل میں کی گئی۔
پاسدارانِ انقلاب نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران پر مزید حملے کیے گئے تو جوابی کارروائی کا دائرہ خطے میں موجود دیگر امریکی فوجی اڈوں تک بھی پھیلایا جائے گا۔
دوسری جانب ایران کےچیف مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقرقالیباف نےکہا ہےکہ آبنائےہرمزامریکی دھمکیوں سےنہیں بلکہ ایرانی انتظامات اور خود مختاری کےتحت کھولی جائےگی،انہوں نےامریکاکو پیغام دیا کہ یاد رکھو، ہر حملے کا جواب دیا جائےگا،وعدہ خلافی اور دھمکیوں کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

