Connect with us

تازہ ترین

ایران کا امریکی صدر کو سخت جواب، "احترام سے بات کریں، ورنہ دوسری زبان میں جواب دیں گے”

iran-united-states

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نےامریکی صدر کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر احترام سے بات نہیں کی گئی تو ایران بھی دوسری زبان میں جواب دینے پر مجبور ہوگا۔

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے اپنے بیان میں کہا امریکی صدر نے 9 کروڑ 10 لاکھ ایرانی عوام کو دھمکیاں دی ہیں، جو کسی بھی طور قابل قبول نہیں۔

انہوں نےکہاکہ "آپ ایک ایسی قوم کے رہنما ہیں جس کی کوئی جڑیں نہیں،جبکہ ایرانی قوم اپنی تاریخ،تہذیب اور شناخت رکھتی ہے۔”

ایرانی عہدیدار نےمزیدکہا کہ ماضی میں بھی دھمکیوں اور دباؤ کی پالیسی کا نتیجہ امریکا کے لیے شکست کی صورت میں نکلا، اس لیے ایسے بیانات سے گریز کیا جانا چاہیے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

abbas araqchi abbas araqchi
تازہ ترین11 منٹس ago

دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے، امریکا دستخط کی عزت کرے: عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین16 منٹس ago

آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عمان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی آئل ٹینکر پر نامعلوم میزائل نما شے سے حملے...

indus-waters-treaty indus-waters-treaty
پاکستان46 منٹس ago

سندھ طاس معاہدے کا دفاع ہر قیمت پر کیا جائے گا،وزیر دفاع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) دریا صرف پانی نہیں بلکہ کھیتوں کی ہریالی اور قوم کے مستقبل کی ضمانت ہیں۔...

ziarat ziarat
پاکستان53 منٹس ago

زیارت، پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 9 اہلکار شہید

زیارت (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے مانگی میں پولیس کی چوکی پر مسلح افراد کے حملے میں...

qom qom
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

قم میں علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا، لاکھوں سوگواروں کی شرکت

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے 4 افراد کی...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

عمان کے قریب آئل ٹینکر پر حملے کے بعد آگ لگ گئی

برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے سلطنتِ عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل...

iran-united-states iran-united-states
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا امریکی صدر کو سخت جواب، "احترام سے بات کریں، ورنہ دوسری زبان میں جواب دیں گے”

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نےامریکی صدر کے حالیہ بیان...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

صدر ٹرمپ ترکیہ کو ایف-35 جیٹ پروگرام میں دوبارہ شامل کرنے پرآمادگی ظاہر کر سکتے ہیں، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ترکیہ کو جدید ایف-35 لڑاکا...

dr-victor dr-victor
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے، وکٹرگاؤ

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ پاکستانی...

tests-strategic-missile tests-strategic-missile
تازہ ترین2 گھنٹے ago

چین کا جوہری آبدوز سے بحرالکاہل کی جانب میزائل تجربہ، امریکا اور اتحادی ممالک کا اظہارِ تشویش

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوز سے بحرالکاہل کی جانب بیلسٹک میزائل کا تجربہ...

Trending