Connect with us

پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

-Muhammad-Ishaq-Dar

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران ابھرتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ نے روابط کے فروغ کےلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو اجاگر کرتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل کےلئے بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔

برطانوی ہائی کمشنر نے امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے میں پاکستان کے سہولت کار کردار کو سراہا اور اس کی حمایت کا اعادہ کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iqbal day iqbal day
پاکستان2 گھنٹے ago

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا کے زیرِ اہتمام "فکرِ اقبال میں عشقِ رسول ﷺ کا مفہوم” کے موضوع پر فکری نشست کا انعقاد

سرگودھا (صداۓ سچ نیوز) پنجاب کونسل آف دی آرٹس، سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام "فکرِ اقبال میں عشقِ رسول ﷺ...

-Muhammad-Ishaq-Dar -Muhammad-Ishaq-Dar
پاکستان2 گھنٹے ago

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر...

missiles missiles
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران امریکا کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔...

eid-ul-adha eid-ul-adha
پاکستان5 گھنٹے ago

عیدالاضحیٰ کی تیاریاں، اسلام آباد میں 6 عارضی مویشی منڈیاں تقریباً 35 کروڑ روپے میں نیلام

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عیدالاضحیٰ کی تیاریاں، اسلام آباد میں 6 عارضی مویشی منڈیاں تقریباً 35کروڑ روپے میں نیلام،...

plane-crash-1 plane-crash-1
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا میں چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کی کوشش میں بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا میں چھوٹا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار،کریش لینڈنگ کی کوشش کرتے ہوئے طیارہ بجلی کی...

international media international media
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران مخالف کارروائی میں ملوث خفیہ موساد اہلکار بیرونِ ملک مشن کے دوران ہلاک

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان7 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر سے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر شکریہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا اپنی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف سےجنگ بندی...

irani supreme leader irani supreme leader
تازہ ترین7 گھنٹے ago

شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کے مزار کی تعمیر کیلئے چندے کی اپیل، ویڈیو منظرِ عام پر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی تدفین کے مقام کا فیصلہ...

pentagon pentagon
تازہ ترین7 گھنٹے ago

پینٹاگون نے امریکی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ مانگ لیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) پینٹاگون نے امریکی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ مانگ لیا۔ ڈیڑھ ہزارارب ڈالربجٹ کی...

Spokesperson Foreign Office Tahir Hussain Andrabi Spokesperson Foreign Office Tahir Hussain Andrabi
پاکستان7 گھنٹے ago

اسرائیلی قابضین کے مسجدِ اقصیٰ پر دھاوے پر پاکستان کی مذمت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کی جانب سے غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے مسجدِ اقصیٰ پر دھاوا بولنےکی...

Trending