Connect with us

پاکستان

لاہور، تحریک انصاف لاہور نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 7 رکنی بورڈ کا اعلان کر دیا

pti

لاہور (صداۓ سچ نیوز) تحریک انصاف لاہور نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 7 رکنی بورڈ کا اعلان کر دیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن بورڈ کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، بورڈ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کا انتخاب کرے گا، بورڈ تنظیمی امور، مشاورت اورانتخابی حکمتِ عملی مرتب کرنے کا ذمہ دار ہوگا۔

بورڈ جلد اپنے باقاعدہ اجلاسوں کا آغاز کریگا،  بورڈ مختلف یونین کونسلز اور ٹاؤنز سے مشاورت کا عمل مکمل کریگا۔ صدرلاہور میاں اکرم عثمان نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں میرٹ اور پارٹی ڈسپلن کو ترجیح دی جائیگی، کوشش ہوگی مضبوط اور متحرک ٹیم میدان میں اتاری جائے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump trump
تازہ ترین17 منٹس ago

90 فیصد امکان ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ 90 فیصد امکان ہے کہ ایرانی سپریم...

Abbas Araghchi , Donald Trump Abbas Araghchi , Donald Trump
تازہ ترین34 منٹس ago

امریکی صدر ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر 20 فیصد فیس کے اعلان پر ایران کا جواب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان پر ردِعمل...

us-airbase-in-jordan us-airbase-in-jordan
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا اردن میں امریکی ائیربیس کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملوں کے جواب میں آپریشن نصر 2 کے...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایران آبنائے کا محافظ ہے اور ہمیشہ رہے گا، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ آبنائے ہرمز کا محافظ...

trump trump
تازہ ترین14 گھنٹے ago

سینیٹ کرپٹوکرنسی سے متعلق ‘کلیرٹی ایکٹ’ منظور کرے تاکہ امریکاکو اس میدان میں چین پر برتری رہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے سینیٹ پر زور دیا ہےکہ آنجہانی سینیٹر لنزے گراہم کے اعزاز...

fire fire
تازہ ترین14 گھنٹے ago

امریکا کے حالیہ حملوں میں اب تک 24 افراد شہید ہوچکے، ایرانی میڈیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے حالیہ حملوں میں ایران میں اب تک شہدا کی تعداد 24 ہوگئی۔  اس حوالے...

Iran-khatim-ul-ambiya Iran-khatim-ul-ambiya
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایران آبنائے ہرمز کے انتظامات میں امریکی مداخلت کی اجازت نہیں دے گا، مشترکہ فوجی کمان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کے انتظامات...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین15 گھنٹے ago

ایران نے 1 ارب ڈالر مالیت کی خام تیل کی بڑی کھیپ چین روانہ کردی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا نے میری ٹائم انٹیلی جنس رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایران کے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین15 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی دوبارہ ناکہ بندی کا اعلان کردیا، میڈیا سے...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
تازہ ترین22 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، نواز شریف بھی ہمراہ

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، نائب...

Trending