تازہ ترین
صرف امریکا اور چین ایران میں ملبے تلے دبا افزودہ یورینیم نکال سکتے ہیں: ٹرمپ
واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صرف امریکا اور چین ہی ایران میں ملبے تلے دبا افزودہ یورینیم نکال سکتے ہیں۔
اوول آفس میں بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی جوہری تنصیبات پچھلے امریکی حملوں سے اتنی بری طرح تباہ ہیں کہ وہاں سے کچھ بھی نکالنا مشکل ہوگا۔ صرف امریکا اور چین کے پاس وہ آلات ہیں جن کی مدد سے یہ یورینیم نکالنا ممکن ہوسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں اسرائیلی ٹینک پر حملہ، ایک اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
ٹرمپ نے کہا کہ عالمی توانائی ایجنسی آئی اے ای اے بھی متفق ہے کہ تباہ شدہ پہاڑوں کے ملبے تلے دبے افزودہ یورینیم کو نکالنا انتہائی مشکل کام ہے۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

