تازہ ترین
حزب اللہ کا جنوبی لبنان میں اسرائیلی ٹینک پر حملہ، ایک اسرائیلی فوجی افسر ہلاک
جنوبی لبنان (صدائے سچ نیوز) جنوبی لبنان میں گزشتہ روز اسرائیلی ٹینک پر حزب اللہ کے گائیڈڈ میزائل حملے میں ایک اسرائیلی فوجی افسر ہلاک ہوگیا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے افسر کی شناخت 21 سالہ کیپٹن ایتان شمویل لیمبرگ کے نام سے ہوئی ہے، جو ساتویں آرمرڈ بریگیڈ کی 75ویں بٹالین سے تعلق رکھتا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان پر بمباری جاری، اسپتال کو بھی نقصان پہنچا
اسرائیلی فوج کے مطابق مقامی وقت کے مطابق شام تقریباً 4 بجے حزب اللہ کے ایک جنگجو نے دریائے لیتانی کے شمال میں آپریشن میں مصروف ایک اسرائیلی ٹینک کو اینٹی ٹینک میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کیپٹن لیمبرگ ہلاک ہو گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

