پاکستان
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا آخری حل ہے جو آئین نے دیا ہوا ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ صوبائی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہےکہ دہشت گردی کےخلاف کارروائی کرے۔
بدقسمتی سے خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے وفاق کو تعاون نہیں مل رہا، لگتا ہےخیبرپختونخوا حکومت کا دہشت گردوں،کالعدم ٹی ٹی پی کے لیےکہیں نہ کہیں نرم گوشہ ہے، ان تمام مسائل کا سب سے آسان حل صرف مذاکرات ہیں۔
رانا تنویر کا کہنا تھا کہ جب 2018 میں پی ٹی آئی حکومت بنی اس کے بعد سے ان کا رویہ ہٹ دھرمی والاہے، بانی پی ٹی آئی دور میں دہشت گردوں کو جیلوں سے نکالا گیا، دوبارہ آباد کرنا غلط فیصلہ تھا، اگر آپ دہشت گردوں کو جیلوں سے رہا کریں گے یا آبادکریں گے تو اس سے زیادہ کرمنل ایکٹ کیا ہوسکتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

