پاکستان
کوئٹہ سے ٹرین سروس آج بھی معطل رکھنے کا فیصلہ
کوئٹہ (صدائے سچ نیوز) محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے ٹرین سروس آج بھی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس کردیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: فوجی دستے دینے والے ممالک عالمی امن میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں: وزیرِاعظم شہباز شریف
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پچھلے 2 روز سے ٹرین سروس معطل ہے، ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق کراچی کیلئے بولان میل اور چمن پسنجر پہلے ہی معطل ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

