تازہ ترین
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے ایران سے معاہدے کی حمایت کر دی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نے ایران سے معاہدے کی حمایت کردی۔
سوشل میڈیا پرپیغام میں امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن نےکہا صرف ڈونلڈ ٹرمپ ہی ایران کو مذاکرات کی میز پر لا سکتے ہیں،خوشی ہے ایران کے ساتھ امن معاہدہ شکل اختیار کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا امن معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان 24 گھنٹے میں متوقع، امریکی اخبار
مزید کہا امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی مزید تفصیلات کے منتظر ہیں،صدر ٹرمپ کی قیادت میں ہمارا ملک زیادہ مضبوط اور زیادہ قابل احترام ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

