تازہ ترین
امریکا، اسرائیل اورعرب فوجی سربراہان کی جرمنی میں خفیہ ملاقات،ایران جنگ اور خطے کی کشیدگی پرغور
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعوی کیا ہے کہ امریکا، اسرائیل اورعرب ممالک کےفوجی سربراہان کی جرمنی میں خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔
اجلاس میں امریکا، اسرائیل،متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، قطر، اردن اور مصر کے فوجی سربراہان نےشرکت کی،اجلاس میں ایران جنگ اورخطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر غور کیا گیا۔
ایگزیوس کے مطابق امریکی سینٹ کام کے سربراہ بریڈ کوپر نے آبنائے ہرمزمیں بحری جہازوں کی آمدورفت بڑھانے سے متعلق شرکا کو آگاہ کیا،کہا ایرانی حملوں کے باوجود امریکی فوج خطے سے نہیں نکلے گی۔
اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں سکیورٹی تعاون مزید بڑھانے اورخطے کی صورتحال سےنمٹنے کے لیے باہمی رابطےمضبوط کرنے پر بھی بات چیت کی گئی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان23 گھنٹے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

