تازہ ترین
بحری آمدورفت محفوظ نہ رہی تو عالمی توانائی بحران آسکتا ہے، امریکی نائب صدر
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جےڈی وینس کا کہنا ہے کہ تجارتی جہازوں پر حملے بند ہونے تک ایران سے مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران کو تجارتی جہازوں پر فائرنگ روکنا ہوگا۔
میڈیا سے گفتگو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ جےڈی وینس کا کہنا تھا کہ امریکا بڑی تعداد میں تجارتی جہازوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے، گزشتہ رات 15 ملین بیرل تیل آبنائے ہرمز سے گزرا، بحری آمدورفت محفوظ نہ رہی تو عالمی توانائی بحران آسکتا ہے۔
امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران کے خلاف تمام آپشنز میز پر ہیں، اقتصادی، فوجی، سفارتی دباؤ اور خفیہ کارروائیوں کے آپشنز موجود ہیں۔ امریکا نے ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کے لیےکارروائی کی، چین ایران پر دباؤ ڈالنے میں امریکا سے تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

