پاکستان
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ،47 فیصد پاکستانی حامی، 36 فیصد مخالف
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت کے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی 47 فیصد پاکستانیوں نے حمایت کردی۔
گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی 36 فیصد پاکستانیوں نے مخالفت کی ہے۔
سروے نتائج کے مطابق خیبر پختونخوا میں اس معاملے پر رائے عامہ تقسیم نظر آئی، وفاق کے فیصلے کی 40 فیصد نے حمایت تو 42 فیصد نے مخالفت کی۔
سروے میں ایمرجنسی کے نفاذ کے فیصلے کی حمایت کے باوجود 36 فیصد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبائی حکومت کی عدم تعاون کی دلیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیا جبکہ 29 فیصد اس سے مطمئن دکھائی دیے۔
اس سوال پر کہ کیا اس فیصلے سے صوبے میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی؟38 فیصد پُر امید کھائی دیے البتہ 30 فیصد نے مزید خرابی کا خدشہ ظاہر کیا۔
سروے میں 41 فیصد نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ آئینی طور پر بھی درست قرار دیا، ایمرجنسی کے نفاذ کی سب سے زیادہ حمایت ہزارہ ڈویژن میں 48 فیصد جبکہ سب سے زیادہ مخالفت جنوبی خیبر پختونخوا سے 53 فیصد افراد نے کی۔۔
سروے نتائج کے مطابق خیبر پختونخوا میں اس معاملے پر رائے عامہ تقسیم نظر آئی، وفاق کے فیصلے کی 40 فیصد نے حمایت تو 42 فیصد نے مخالفت کی۔
سروے میں ایمرجنسی کے نفاذ کے فیصلے کی حمایت کے باوجود 36 فیصد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبائی حکومت کی عدم تعاون کی دلیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیا جبکہ 29 فیصد اس سے مطمئن دکھائی دیے۔
اس سوال پر کہ کیا اس فیصلے سے صوبے میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگی؟38 فیصد پُر امید کھائی دیے البتہ 30 فیصد نے مزید خرابی کا خدشہ ظاہر کیا۔
سروے میں 41 فیصد نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ آئینی طور پر بھی درست قرار دیا، ایمرجنسی کے نفاذ کی سب سے زیادہ حمایت ہزارہ ڈویژن میں 48 فیصد جبکہ سب سے زیادہ مخالفت جنوبی خیبر پختونخوا سے 53 فیصد افراد نے کی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان