پاکستان
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی بحران، عوام کی فضل الرحمان سے امن کو ترجیح دینے کی اپیل
بنوں (صداۓ سچ نیوز) بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کےعوام نے مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرنے والے اب گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر آگ لگانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
شہریوں کاکہنا ہےکہ خیبرپختونخوا اس وقت سیکیورٹی کے سنگین بحران سے گزر رہا ہے، جہاں عوام کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں،ایسےحالات میں انتشار پھیلانے اور الزام تراشی کے بجائے امن کے قیام پر توجہ دینی چاہیے۔
شہریوں نےکہا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ،لیکن غیر شائستہ زبان،بےبنیاد الزامات اوراشتعال انگیز بیانات کسی مسئلےکاحل نہیں،پشتونوں کے حقوق کو سیاسی مفادات سےبالاتر رکھتے ہوئے صوبے میں امن و امان کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کیے جانے چاہئیں،صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے ساتھ غفلت اور سیاسی منافقت کا بھی احتساب کیا جائے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

