تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں 20 لاکھ بیرل سے زائد تیل لے جانے والا ایک اور ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، ایرانی پاسداران انقلاب
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آبنائے ہرمز میں ایک اور بڑے تیل بردار جہاز کو سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانےکے بعد آگ لگ گئی۔ اس جہاز میں 20 لاکھ بیرل سے زیادہ خام تیل موجود تھا۔
پاسداران انقلاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہےکہ سپر آئل ٹینکر نے اپنے ٹریکنگ سسٹم بند کر رکھے تھے اور وہ ممنوعہ علاقے سےگزرنے کی کوشش کر رہا تھا، اسے امریکی فوج نے گمراہ کرکے اس راستے سے گزرنے پر آمادہ کیا تھا۔
پاسداران انقلاب کی بحریہ نے واضح کیا ہےکہ آبنائے ہرمز بند ہے، ایران کے مقرر کردہ ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یہاں سےگزرنے کی کوشش کرنے والے جہازوں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

