تازہ ترین
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کیلئے7 روزہ منصوبےکی پیشکش کردی
بغداد (صداۓ سچ نیوز) بغداد میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے 52 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہا کہ ایران نے قطرکے ذریعے7 روزہ ایک ٹھوس منصوبہ پیش کیا ہے، ایران ضروری شرائط پوری ہونےکی صورت میں7 دن کے اندر آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی معمول کے مطابق آمدورفت بحال کرنے کے لیے تیار ہے، اب فیصلہ امریکا کے ہاتھ میں ہے۔
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران نے اپنے عوام، اپنی خودمختاری اور اپنے جائز مفادات کا دفاع کیا ہے، ایران نےکبھی اپنے پڑوسی ممالک پر حملہ نہیں کیا بلکہ ان امریکی فوجی اڈوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور تباہ کیا جو بدقسمتی سے ہمارے ہی پڑوس میں واقع ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

