Connect with us

تازہ ترین

امریکی صدر ٹرمپ نےکرپٹوکرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمالیے

trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکرپٹوکرنسی کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کما لیے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی مالیاتی اثاثوں سے متعلق 200 صفحات پر مشتمل دستاویزات جاری کیں جن کے مطابق انہوں نے کرپٹو کرنسی کے کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زائد کمائے ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے سی آئی سی ڈیجیٹل سے بھی 636 ملین ڈالر کمائے ہیں۔

دوسری جانب اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ری پبلکن پارٹی تاریخ میں پہلی بارمڈٹرم کنونشن منعقد کرےگی۔

انہوں نے کہا کہ ری پبلکن پارٹی کا کنونشن ڈیلاس میں ہوگا جو ان کی پسندیدہ ترین جگہوں میں سے ایک ہے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Israeli Strikes in Southern Lebano Israeli Strikes in Southern Lebano
تازہ ترین6 منٹس ago

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللّٰہ کمانڈر سمیت متعدد افراد شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان...

us-army us-army
تازہ ترین11 منٹس ago

اسٹروا ایپ سے امریکی فوجی اڈوں کی حساس معلومات لیک ہونے کا انکشاف

اسٹروا ایپ سے امریکی فوجی اڈوں کی حساس معلومات لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی ٹی وی اسکائی نیوزکی...

US-Pakistan Bilateral Trade US-Pakistan Bilateral Trade
پاکستان28 منٹس ago

امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، امریکی ناظم الامور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہناہے کہ امریکا اور پاکستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت...

jamat-e-islami jamat-e-islami
پاکستان35 منٹس ago

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف آج کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر دھر نےکا اعلان

کراچی (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کم نہ کرنے پر آج گورنر ہاؤس سندھ کے باہر دھرنا...

Qatar Qatar
تازہ ترین40 منٹس ago

قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی۔ قطری وزارت خارجہ کا کہنا...

america-and-china-flag america-and-china-flag
تازہ ترین49 منٹس ago

چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چین نے دھوکے سے تجارت کا امریکی الزام مسترد کردیا۔ واشنگٹن میں چینی ترجمان  نے امریکی...

Burial of U.S. Troops Burial of U.S. Troops
تازہ ترین55 منٹس ago

امریکی فوجیوں کی تدفین کیلئے جگہ مختص کردی، 5ہزار قبریں بن سکیں گی، ایرانی حکام

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی دارالحکومت تہران کے بہشت زہرا قبرستان کے سی ای او نے اعلان کیا ہے کہ...

Airstrikes Airstrikes
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں شدت

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملے شدت اختیار کر گئے۔ یوکرین پر روسی فضائی حملے...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے راستے کے نقشے پر اتفاق

ایران اورعمان نےآبنائے ہرمزمیں جہازرانی کے راستے کے نقشے پر اتفاق کرلیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا...

yemen-houthis yemen-houthis
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے میزائل حملے، تجارتی سرگرمیاں معطل

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کی المخا بندرگاہ پر حوثیوں کے میزائل حملوں کے بعد تجارتی سرگرمیاں معطل کر دی...

Trending