Connect with us

تازہ ترین

ایم او یو کی شرائط پوری ہونے تک حتمی مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گے،ایرانی اسپیکر

Baqir Qlibaf

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ جب تک مفاہمتی یادداشت کی تمام شرائط پوری نہیں ہوتیں، ایران حتمی مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، اور حالیہ ملاقاتوں کا واحد مقصد ان وعدوں کو پورا کرانا ہے۔

انہوں نے انتہائی سخت لہجے میں اصرار کیا کہ ایران آبنائے ہرمز میں اپنے حقوق پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، کیونکہ اس اہم بحری گزرگاہ پر مکمل خودمختاری صرف ایران اور عمان کی ہے۔

قالیباف نے انکشاف کیا کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کو بغیر ٹول ٹیکس گزرنے کی اجازت صرف 60 دن کے لیے دی گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران اس وقت اپنا تیل پہلے کے مقابلے میں 20 فیصد مہنگا بیچ رہا ہے اور سمندری ناکہ بندی کے بعد سے اب تک 4 کروڑ بیرل سے زائد تیل کامیابی سے برآمد کیا جا چکا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران کو تیل بیچنے سے روکا گیا، تو پھر دنیا کا کوئی بھی ملک اس خطے سے تیل کا فائدہ نہیں اٹھا سکے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Trump Trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا بدترین صدر قرار دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو...

sparco sparco
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان کی پہلی چاند گاڑی’’جناح ون‘‘ 2028 میں چاند پر اترے گی،چیئرمین سپارکو

چیئرمین سپارکو یوسف خان نے کہا ہے پاکستان اب یورپی اور چینی سیٹلائٹ کے بجائے اپنی سیٹلائٹ پر انحصار کررہا...

Police-India Police-India
تازہ ترین6 گھنٹے ago

جنس تبدیلی کی مخالفت، بیٹے نے چیٹ جی پی ٹی سے معلومات لے کر ماں کو قتل کردیا

لکھنؤ (صداۓ سچ نیوز) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں خاندانی تنازع اور جنس کی تبدیلی کی...

mental-health mental-health
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان میں تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت ہے، وزیر مملکت مختار برتھ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرمملکت صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ کی اختتامی تقریب سے...

oath cermony oath cermony
پاکستان6 گھنٹے ago

اسلام آباد ماڈل کالج ایف سکس ٹو میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو میں سٹوڈنٹس کونسل 2026-27 کی تقریب...

Ishaq Dar Ishaq Dar
پاکستان7 گھنٹے ago

آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب کی صورتحال زیر غور آئے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے مکہ...

sherry-rehman sherry-rehman
پاکستان11 گھنٹے ago

یہ طویل مذاکرات نہیں ہیں ، پی ٹی آئی کو غیر مشروط طور پر لانگ مارچ ختم  کرنا ہوگا ، شیری رحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان11 گھنٹے ago

حکومت، اپوزیشن مذاکرات: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ بھی جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات حکومت کی خواہش پر شروع ہوئے ہیں، لانگ...

UK-&-PAK UK-&-PAK
پاکستان11 گھنٹے ago

پاکستان اور برطانیہ کا معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور برطانیہ نے معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق...

inflation rate inflation rate
پاکستان11 گھنٹے ago

ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ...

Trending