Connect with us

پاکستان

آئی ایم سی جی ایف سکس ٹو کی بارہویں جماعت کی طالبہ کی شاندار کامیابی، فیڈرل بورڈ میں دوسری پوزیشن

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو کی ہیومینٹیز گروپ کی طالبہ آمنہ اظہر نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے بارہویں کلاس کے نتائج میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

آمنہ اظہر نے اپنی اس کامیابی کواپنے اساتذہ کی محنت ، رہنمائی اور والدین کی دعائوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔اس موقع پرآئی ایم سی جی ایف سکس ٹو کی پرنسپل عالیہ درانی اور اساتذہ نے مذکورہ طالبہ کو مبارکباد دی۔

مجموعی طور پر مذکورہ کالج کا نتیجہ 98.98فیصد رہا ہے جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ ایف سی ای پری میڈیکل ،پری انجینئرنگ، جنرل گروپ، آرٹس (ایوننگ) میں سو فیصد جبکہ آئی کام اورآ رٹس (مارننگ)میں نتیجہ 98فیصد اور96فیصد رہا۔ مجموعی طورپر 295طالبات نے امتحانات میں حصہ لیا جن میں 292 کامیاب اور 3ناکام ہوئیں ۔

مزید برآں بارہویں جماعت آئی سی ایس میں بھی نتیجہ 100فیصد رہاجبکہ جویریہ عمران نے 1100میں سے 975نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن، سیدہ دانیہ بتول نے 956نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن اور عروج فاطمہ نے 905نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

والدین نے اس شاندار کامیابی پرپرنسپل عالیہ درانی ، پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کی کلاس ٹیچر نائلہ راشد، جنرل گروپ کی ثناء مبشر اور آسیہ تبسم ، آرٹس گروپ کی ماہ جبین خالد اور ہدیٰ عقیل خان اور آئی کام کی کلاس ٹیچر ثمانہ اخترکو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کامیابی کا سہرا پرنسپل اور اساتذہ کے سر ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان3 گھنٹے ago

آئی ایم سی جی ایف سکس ٹو کی بارہویں جماعت کی طالبہ کی شاندار کامیابی، فیڈرل بورڈ میں دوسری پوزیشن

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس ٹو کی ہیومینٹیز گروپ کی طالبہ آمنہ...

Daily Steps Daily Steps
تازہ ترین5 گھنٹے ago

روزانہ کتنے قدم چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

ویسے تو اکثر افراد کا ماننا ہے کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ 10 ہزار قدم چلنا چاہیے۔ مگر اب...

Al-Qaeda Al-Qaeda
پاکستان5 گھنٹے ago

القاعدہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کررہی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان سے سرگرم عسکریت پسند نیٹ ورکس اور پاکستان میں ہونے والی دہشت گرد...

dangue dangue
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان میں ڈینگی کے کیسز سرکاری اعداد و شمار سے 125گنا زیادہ ہونے کا انکشاف

پاکستان میں ڈینگی کے کیسز سرکاری اعداد و شمار سے 125گنا زیادہ ہونے کا انکشاف ہواہے،  تحقیق کے مطابق 2022...

Senate Committee Approves Senate Committee Approves
پاکستان5 گھنٹے ago

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے غیر معیاری کاسمیٹکس بنانے اور درآمد کرنے پر قید اور جرمانوں کے بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اور ٹیکنالوجی نے غیر معیاری کاسمیٹکس بنانے اور درآمد...

Karachi Street Crime Karachi Street Crime
پاکستان6 گھنٹے ago

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں پھر اضافہ، اگست میں ہوئی وارداتوں نےگزشتہ7 ماہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، سی پی ایل...

gold gold
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  کمی کا سلسلہ رک گیا

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  کمی کا سلسلہ رک گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق...

nepra-electricity-prices nepra-electricity-prices
پاکستان6 گھنٹے ago

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، فی یونٹ 52 پیسے مہنگی

بجلی صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے بجلی...

Lahore-Smog Lahore-Smog
پاکستان6 گھنٹے ago

لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16ویں نمبر پر آگیا

لاہور(صداۓ سچ نیوز) عالمی فضائی انڈیکس میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16ویں نمبر پر آگیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے...

usa-and-iran usa-and-iran
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکا دھمکیاں دینا بند کرے، ایران کے مطالبات تسلیم کرے اور اسرائیل لبنان سے انخلا کرے تو جنگ ختم ہوسکتی ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ اس صورت میں ختم...

Trending