پاکستان
بھارتی خفیہ کمیونیکشن ڈی کوڈ، پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بےنقاب کردی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بھارت کی خفیہ کمیونیکشن کو ڈی کوڈ کر دیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنےکا منصوبہ ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت پاکستانی قیدیوں کو مقبوضہ کشمیرکے سرحدی علاقوں میں لے جانا چاہتا ہے۔ بھارت پاکستانی قیدیوں کے ذریعے سرحدی علاقے میں فالس فلیگ آپریشن کرنا چاہتا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستانی قیدیوں کو استعمال کرکے بھارت بڑی کارروائی کا الزام پاکستان پر لگانا چاہتا ہے، بھارت فالس فلیگ آپریشن کو بنیاد بنا کر پاکستان پر سرحدی کشیدگی شروع کرناچاہتا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کا مقصد پاکستان کی فوج کو مشرقی سرحد پر انگیج کرنا ہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

