Connect with us

تازہ ترین

ایران نے ترمیم شدہ 14 نکاتی مسودہ پاکستان  کے ذریعے امریکہ کو بھجوا دیا

us-iran-talks

تہران (صداۓ سچ نیوز) خطے میں قیام امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور آئندہ 24 گھنٹے سے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق   تہران نے امریکی تحفظات دور کرنے کیلئے ترمیم شدہ چودہ نکاتی مسودہ پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو بھیج دیا،  ایرانی عہدیدار نے رائٹرزکو بتایا کہ امریکا نے ایران پر عائد پابندیوں اور ایٹمی پروگرام سے متعلق لچک دکھائی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا ایران تیل پر پابندیاں ہٹانے کیلئے بھی تیار ہے، منجمد اثاثوں میں سے صرف 25 فیصد بحال کیئے جائیں گے، تہران نے نئے مسودے میں تمام پابندیاں اٹھانے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیاہے جبکہ ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کے دوران مزید بات ہوگی ۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق گزشتہ تجاویز پر امریکا کو تحفظات تھےجن سے ایران کو آگاہ کیا گیا، تہران نے ان تحفظات پراپنا موقف پاکستان کے ذریعے امریکا تک پہنچا دیا، پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کیلئے امداد لیجانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روک لیا

ایرانی میڈیا نےنے کہاہے کہ نیا مسودہ جنگ کے خاتمے کیلئے مدد گار ثابت ہو گا،  چودہ نکات پر مشتمل نیا مسودہ  پاکستان کے حوالے کر دیا،نیا مسودہ جنگ کے خاتمے کے لیے مدد گار ثابت ہوگا،وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے تہران کا اپنا دورہ تیسرے دن تک بڑھا دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

WORLD LITERACY DAY WORLD LITERACY DAY
پاکستان3 گھنٹے ago

بچوں کو تعلیم کی فراہمی کے آئینی عزم کے لیے ریاست کو فوری اقدامات کرنا ہوں گے، آئی پی ایس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد تقریباً ۲ کروڑ ۱۱ لاکھ ہے، جو...

PAK SAUDI PAK SAUDI
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مملکت کی...

Petrol-Prices-Rise Petrol-Prices-Rise
پاکستان3 گھنٹے ago

پیٹرول کی اونچی اڑان، آج مزید 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا

پیٹرول کی قیمت کی اونچی اڑان جاری ہے، آج ملک میں فی لیٹر پیٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا کردیا...

Naval-Chief Naval-Chief
پاکستان3 گھنٹے ago

پاک بحریہ کے زیر اہتمام 1965ء کی جنگ کی یادمیں یوم بحریہ منایا گیا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاک بحریہ کے زیر...

West Bank West Bank
تازہ ترین3 گھنٹے ago

برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت دنیا کے 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی...

onion onion
پاکستان4 گھنٹے ago

ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی

ملک میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور مختلف شہروں میں پیاز کی قیمت 300 روپےکلو...

gold gold
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج پھر کمی ریکارڈ

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے...

Gohar-Ali-Khan Gohar-Ali-Khan
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب نے کے پی اور دہشتگردی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، بیرسٹرگوہرعلی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے خیبرپختونخوا کے خلاف مریم نواز کے بیان پر اظہار...

iran-russia iran-russia
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران روس کیساتھ تعاون بڑھاتے ہوئے نئے نیو کلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، روسی توانائی ایجنسی

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی سرکاری جوہری توانائی کارپوریشن روس ایٹم کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ ایران...

Hafiz naeem Hafiz naeem
پاکستان4 گھنٹے ago

پیٹرول قیمت کم ہوئی تو ٹھیک ورنہ ہم بہت آگے کا پلان رکھتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول کی قیمت...

Trending