Connect with us

تازہ ترین

اقوام متحدہ کے سربراہ کی جنوبی لبنان میں امن دستے کے اہلکار کی ہلاکت کی مذمت

UN Secretary General António Guterres

نیویارک (صدائے سچ نیوز) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں پیش آنے والے اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں اقوام متحدہ کے عبوری امن مشن کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے۔

ترجمان اسٹیفن دوجارک نے بتایا کہ لبنان میں 2 مارچ سے کشیدگی اور فوجی کارروائیوں میں اضافے کے بعد اب تک اقوام متحدہ کے امن مشن کے 7 اہلکار جان کی بازی ہار چکے ہیں، امن اہلکاروں پر حملے فوری طور پر بند ہونے چاہئیں۔

یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کا کچرا چننے والے محنت کشوں کو حقوق دلانے کا تربیتی منصوبہ

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے حملے بین الاقوامی انسانی قانون اور سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی سنگین خلاف ورزی ہیں اور انہیں جنگی جرائم کے زمرے میں بھی شمار کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

Africa declared largest continent Africa declared largest continent
تازہ ترین11 منٹس ago

اقوامِ متحدہ کا نیا عالمی نقشہ، افریقا دنیا کا سب سے بڑا برِاعظم قرار

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایسا نیا عالمی نقشہ اپنانے کی قرارداد منظور کر لی ہے جس میں براعظموں...

Iran-&--China Iran-&--China
تازہ ترین17 منٹس ago

ایران نے مشترکہ سیکیورٹی کی چینی تجویز کی حمایت کردی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے مشترکہ سیکیورٹی کی چینی تجویز کی حمایت کردی۔ ایرانی پارلیمان کےاسپیکرباقرقالیباف نےسوشل میڈیا پر...

trump trump
تازہ ترین25 منٹس ago

امریکی صدر ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے ایک بار پھر ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی...

nepra nepra
پاکستان13 گھنٹے ago

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، فی یونٹ 2 روپے 8 پیسے مہنگی

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ...

trump trump
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ڈیموکریٹس اور کمیونسٹ ایران جنگ میں امریکا کی فتح کے بجائے شکست چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس اور کمیونسٹ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایران...

petrol petrol
پاکستان13 گھنٹے ago

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اطلاق 7 ستمبر تک ہو گا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی...

Bedford Cricket Cup Bedford Cricket Cup
برطانیہ اور یورپ13 گھنٹے ago

برطانیہ کے شہر بیڈفورڈ میں کرکٹ کپ، بیڈفورڈ الیون فاتح

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے شہر بیڈ فورڈ میں بیڈفورڈ کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس...

Baqir-Qlibaf Baqir-Qlibaf
تازہ ترین14 گھنٹے ago

علاقائی ممالک اپنی سلامتی کا فیصلہ خود کریں، مقامی سکیورٹی نظام ضروری ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے مشترکہ...

irani-flag irani-flag
تازہ ترین14 گھنٹے ago

حالیہ جنگ میں دشمن کے 370 سے زائد طیاروں کو نشانہ بنایا، ایرانی فضائیہ کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فضائیہ کے دفاعی ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل محمد صادقیان نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ...

Hormuz Hormuz
تازہ ترین18 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل سے متعلق امریکی دعوے اور بحری اعداد و شمار مختلف کیوں؟

آبنائے ہرمز سے تیل اور تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے حوالے سے امریکا اور ایران کے دعوے ایک دوسرے سے...

Trending