پاکستان
پی ٹی آئی رہنما نے لانگ مارچ کی ناکامی کا ذمہ دار سہیل آفریدی کو قرار دے دیا، ذرائع
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گزشتہ روز ہونے والے کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ایک رہنما نے مارچ کی ناکامی کا ذمہ دار سہیل آفریدی کو قرار دیا، سہیل آفریدی نے قیادت کو لانگ مارچ پلان سے لاعلم رکھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر شرکا نے مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار محمود خان اچکزئی کو قرار دیا، اجلاس میں ایک اہم رہنما نے سوال کیا کہ وزیراعلیٰ مردان سے سی ایم ہاؤس کیوں گئے؟ جس کے جواب میں ایک رہنما نے کہا کہ لوگ کم تھے، اس لیے وزیراعلیٰ نے مردان میں قیام نہیں کیا۔
کور کمیٹی اجلاس میں بیرسٹر سیف سے متعلق بھی گفتگو کی گئی، کمیٹی کے ایک رکن نے بیرسٹرسیف کو دوبارہ فعال کرنے کی تجویز دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ لائحہ عمل کے لیے آج رات دوبارہ کور کمیٹی نے اجلاس طلب کیا ہے، بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی کے اندرونی معاملات پر کبھی میڈیا سے گفتگو نہیں کی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

