تازہ ترین
‘امریکا چاہتا ہے اسرائیل مغربی کنارے میں آبادکاروں کے تشدد کیخلاف سخت کارروائی کرے’
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ اسرائیل مغربی کنارے میں آبادکاروں کے تشدد کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
میری لینڈ میں ازبکستان روانہ ہونے سے پہلے مارکو روبیو سے ایک صحافی نے اسرائیلی آبادکاروں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی امریکی صحافی Heidi Levine سے متعلق سوال پوچھا۔
سوال کا جواب دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے تصاویر دیکھی ہیں اور وہ پریشان ہیں، ہم نے اسرائیلیوں سے کہا ہے کہ وہ اس طرح کی کارروائیوں کے خلاف سخت قدم اٹھائیں۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ صدر ٹرمپ نے بارہا یہ بات کہی ہے کہ وہ مغربی کنارے میں کسی قسم کی کشیدگی یا بحرانی صورتحال نہیں دیکھنا چاہتے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

