تازہ ترین
ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی ٹھوس ضمانت چاہتے ہیں، امریکا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران سےجوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی ٹھوس ضمانت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض پہلوؤں سے امریکا ایران کے خلاف جنگ فیصلہ کن طور پر جیت چکا ہے۔
نائب امریکی صدرجےڈی وینس کاکہنا ہےکہ امریکا نےجنگ میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، تاہم دشمن کے پاس اب بھی ایسے وسائل اور صلاحیت موجود ہے جس کے ذریعے وہ فیصلوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔
جے ڈی وینس نےاعتراف کیا کہ امریکا میں پٹرول کی قیمتیں فی الحال بہت زیادہ ہیں، تاہم انہیں توقع ہے کہ ایران تنازع ختم ہونے کے بعد قیمتوں میں کمی آئے گی۔
نائب امریکی صدر نے 2028 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق بھی واضح کیا کہ انہوں نے ابھی اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
امریکی نائب صدر نےفرانس میں ہنگاموں کا الزام تیسری دنیا کے باشندوں کی امیگریشن پرلگادیا،کہا کہ مغربی لبرلزنے تنوع کے نام پر تیسری دنیا کے لوگوں کو فرانس میں آباد کیا،مغربی لبرلز نے تارکین وطن کے معاشرتی انضمام اور ثقافتی مطابقت کے سوالات نظراندازکیے، امریکی عوام فرانس کے حالات سے سبق سیکھیں،ڈیموکریٹس امریکا کو بھی اسی مستقبل کی طرف لے جانا چاہتے ہیں
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

