Connect with us

پاکستان

عیدالاضحیٰ کی تیاریاں، اسلام آباد میں 6 عارضی مویشی منڈیاں تقریباً 35 کروڑ روپے میں نیلام

eid-ul-adha

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عیدالاضحیٰ کی تیاریاں، اسلام آباد میں 6 عارضی مویشی منڈیاں تقریباً 35کروڑ روپے میں نیلام، پہلی بار منڈیوں میں  کیش لیس نظام متعارف کرا دیا گیا۔

سی ڈی اے کےمطابق سیکٹر آئی ٹویلو کی مویشی منڈی بیس کروڑ روپے میں نیلام ہوئی۔ سنگجانی منڈی 6 کروڑ 25 لاکھ اورضیاء مسجدمویشی منڈی 5 کروڑ روپےمیں دی گئی،سلطانہ فاؤنڈیشن کےمقام پرقائم منڈی ڈھائی کروڑ،جاپان روڈ منڈی 62  لاکھ اور بھارہ کہو مویشی منڈی 61  لاکھ روپےمیں نیلام کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران مخالف کارروائی میں ملوث خفیہ موساد اہلکار بیرونِ ملک مشن کے دوران ہلاک

حکام کےمطابق گزشتہ سال کےمقابلے میں نیلامی کی مجموعی رقم میں تقریباً 120  فیصد اضافہ ہوا، نیلامی کے عمل میں 104 بولی دہندگان نے حصہ لیا۔

حکام کا کہنا ہےکہ اس بار مویشی منڈیوں میں پہلی مرتبہ کیش لیس نظام نافذ کیا گیا جس کا مقصد شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانا ہے،غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

prime-minister-of-pakistan prime-minister-of-pakistan
پاکستان6 گھنٹے ago

ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایران کی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت ہیں جبکہ...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین6 گھنٹے ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا!

ایک تحقیقی جائزہ سلسلہ نمبر 6 تحریر : سید ارشد علی نقوی سبط پیغمبر امام حسین علیہ السلام کوفہ کی...

chaudary ubaidullah chaudary ubaidullah
پاکستان7 گھنٹے ago

حق و سچ کیلئے ثابت قدم رہنا درس کربلا ہے، چوہدری عبید اللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز، چیئرمین کیریئر سکول اینڈ کالج ستارہ مارکیٹ...

prime-minister-of-pakistan prime-minister-of-pakistan
پاکستان7 گھنٹے ago

وزیراعظم سے سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

برگن اسٹاک (صداۓ سچ نیوز) برگن اسٹاک میں سوئس نائب صدر اور وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے وزیراعظم شہباز شریف...

kier starmer kier starmer
تازہ ترین8 گھنٹے ago

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر مستعفی ہونے کے قریب؟

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی اخبار آبزرور نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم کیئر اسٹارمر پیر کے روز اپنے عہدے...

jd-vance jd-vance
پاکستان8 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عظیم فوجی رہنما، بہترین سفارتکار کے طور پر بھی خود کو منوالیا، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی امریکا ایران مذاکرات کو کامیاب بنانےپر وزیراعظم شہباز شریف...

ishaq-dar ishaq-dar
پاکستان8 گھنٹے ago

ایران نے یورینیم افزودگی کی سطح میں کمی پر اتفاق کرلیا ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امید ہے امریکا اور ایران حتمی معاہدے...

us-iran-peace-deal us-iran-peace-deal
پاکستان8 گھنٹے ago

ایران امریکا مذاکرات، صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر ایرانی وفد کا احتجاج

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ایم او یو پر عملدرآمد کیلئے امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے...

President-Trump President-Trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات کھڑی کرنے سے روکنا چاہیے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات...

lebanon lebanon
تازہ ترین9 گھنٹے ago

اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے، بچے اور خاتون سمیت مزید 7 شہری شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے، وادی بقاع اور صور میں وحشیانہ بمباری سے...

Trending