تازہ ترین
نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی
نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکی شہر نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بروکلین کےعلاقے میں اس وقت پیش آیا جب بڑی تعداد میں لوگ یومِ آزادی کی تقریبات میں شریک تھے۔
زخمیوں کو فوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں انہیں طبی امدادفراہم کی جا رہی ہے، پولیس نےواقعے کےبعدعلاقےکوگھیرے میں لےکرتحقیقات کاآغازکردیاہے،جبکہ حملہ آور یا حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

